چنگا بھلا
معنی
١ - بھلا چنگا، صحت مند، چاق وچوبند، اچھا بھلا، ٹھیک ٹھاک۔ "تمام شکایات جاتی رہیں اور عورت چنگی بھلی ہو گئی" ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکماء ٤٣٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'چنگ + کہ' سے ماخوذ اردو میں 'چنگا' کے ساتھ ہندی زبان کا لفظ 'بھلا' لگانے سے اردو مرکب 'چنگا بھلا' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن، عبدالقادر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بھلا چنگا، صحت مند، چاق وچوبند، اچھا بھلا، ٹھیک ٹھاک۔ "تمام شکایات جاتی رہیں اور عورت چنگی بھلی ہو گئی" ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکماء ٤٣٣ )